the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

T20 ورلڈ کپ 2026 جیتنے کے لیے آپ کی پسندیدہ کرکٹ ٹیم کون سی ہے؟

انڈیا
جنوبی افریقہ
نیوزی لینڈ
بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار نے موجودہ منظر نامہ میں بابائے قوم مہاتما گاندھی کے خیالات کو بامعنی قرارد یتے ہوئے کہا کہ باپو کے خیالات میں ہی مسائل کا حل ہے۔مسٹر کمار نے آج یہاں چمپارن ستیہ گرہ کے سو سال کے موقع پر



گاندھی کی راہ ، ملک کی ضرورت موضوع پر سمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جس طرح کا ماحول بنتا جارہا ہے ایسے حالات میں گاندھی جی کے خیالات کو عوام تک پہنچانا ضروری ہے ۔بابائے قوم کے نظریات ہی حل ہیں ،ان کی باتیں آج بھی بامعنی ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.